امام حسین علیہ السلام کی شھادت پرآسمان کا رونا
عن ابن سيرين قال لم تبك السماء على أحد بعد يحيى بن زكريا إلا على الحسين بن علي .
سير أعلام النبلاء ، الذهبي ، ج 3 ، ص 312
ابن سرین : آسمان نے حضرت یحیی بن زکریا اور امام حسین(ع) کے علاوہ کسی دوسرے کے لیے گریہ نہیں کیا۔