@laravelPWA
پیغمبر صلی الله علیه و آله و سلم کے گنبدکو مسمار کرنے کی سازش
  • عنوان: پیغمبر صلی الله علیه و آله و سلم کے گنبدکو مسمار کرنے کی سازش
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 0:28:37 9-6-1404

پیغمبر صلی الله علیه و آله و سلم کے گنبدکو مسمار کرنے کی سازش


محمد عمر سربازی معاصر علماء اہل سنت سے ہیں جو محمد بن عبد الوہاب کی قبر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسمار کرنے کی منصوبہ بندی کی تصریح کرتے ہیں:


ان کا ارادہ آنحضرت کے گنبد کو مسمار کرنے کا تھا حالانکہ عالمی تحریک کی وجہ سے نہ کر سکا۔
مجالس قطب الارشاد، ج1 ص 320 و 321