@laravelPWA
امام حسن مجتبی (علیه السلام)کی قبر کی توھین کرنے والے کا انجام
  • عنوان: امام حسن مجتبی (علیه السلام)کی قبر کی توھین کرنے والے کا انجام
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 0:28:41 9-6-1404

امام حسن مجتبی (علیه السلام)کی قبر کی توھین کرنے والے کا انجام

اعمش کہتا ہے :ایک شخص نے امام حسن (علیه السلام) کی قبر پر نجاست پھینکی۔اس وجہ سے وہ پاگل ہوا اور گتے کی طرح بھونگنے لگا اور اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی قبر سے کتے کی آو آو کی آواز آتی تھی۔

تاریخ مدینه الدمشق ص 305