@laravelPWA
جنت کے جوانوں کے سردار
  • عنوان: جنت کے جوانوں کے سردار
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 0:28:32 9-6-1404

امام حسن مجتبی (علیه السلام) جنت کے جوانوں کے سردار ہیں


سیوطی نے اس مسئلہ کو سولہ اسناد کے ساتھ لکھا ہے:

الحسن والحسين سيدا شباب أهل الجنة.
 
[امام] حسن و [امام] حسین [علیہھما السلام] جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔


الأخبار المتواترة، ص 286