حضرت علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت
حاکم نیشاپوری جو اہل سنت کے علماء ہیں انہوں نے حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کے سلسلہ میں لکھا:
« وهم مصعب في الحرف الأخير ، فقد تواترت الأخبار أن فاطمة بنت أسد ولدت أمير المؤمنين علي بن أبي طالب كرم الله وجهه في جوف الكعبة »
متواتر روایات میں آیا ہے کہ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت کعبہ کے اندر فاطمہ بنت اسد سے ہوئی ہے۔
المستدرک علی الصحیحین، ج3 ص550
حضرت-علی-علیہ-السلام-کی-کعبہ-میں-ولادت

- عنوان: حضرت علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 0:16:36 10-6-1404