@laravelPWA
اھل سنت کے عالم کو امام حسین (علیه السلام) کی تربت سے شفا ملی
  • عنوان: اھل سنت کے عالم کو امام حسین (علیه السلام) کی تربت سے شفا ملی
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 15:20:56 9-6-1404

اھل سنت کے عالم کو امام حسین (علیه السلام) کی تربت سے شفا ملی

سمعت أحمد یقول: سمعت أبا بکر یقول: سمعت الخلدی یقول:کَانَ فِیَّ جَرَبٌ عَظِیمٌ کَثِیرٌ، قَالَ: فَمَسَحْتُ بِتُرَابِ قَبْرِ الْحُسَیْنِ، قَالَ: فَغَفَوْتُ فَانْتَبَهْتُ، وَلَیْسَ عَلَیَّ مِنْهُ شَیْءٌ.

الطیوریات،ج3،ص912،ح847 ط اضواء السلف

ابو محمد خلدی ( کہ جو اہل سنت کے شیوخ  اور  ائمه میں سے ہے ) کہتے ہیں کہ جلد کی بہت ہی سخت بیماری میں مبتلا ہوا ، میں نے امام حسین علیہ السلام کی قبر کی تربت اپنے جلد پر مسح کیا اور پھر سو گیا ، جب نیند سے اٹھا تو دیکھا بیماری بلکل ختم ہوگئی تھی ۔