@laravelPWA
امام جواد (علیه السلام)، اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں
  • عنوان: امام جواد (علیه السلام)، اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 0:16:41 10-6-1404

امام جواد (علیه السلام) ،اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں

 نبہانی شافعی (متوفی 1350 ہجری) نے امام  جواد کی شخصیت کے بارے میں لکھا ہے کہ:

محمد الجواد بن علي الرضا أحد أکابر الائمة و مصابيح الامة من ساداتنا أهل البيت.

النبهاني، يوسف بن اسماعيل، جامع کرامات الأولياء، ص168 ، مرکز أهل سنة برکات رضا فور بندر غجرات، هند، الطبعة الأولي، 2001 م

محمد جواد فرزند علی [بن موسی] الرضا، بزرگترین آئمہ میں سے اور اس امت کا چمکتا ہوا چراغ ہیں۔ وہ رسول خدا کے اہل بیت اور ہمارے بزرگان میں سے ہیں۔