@laravelPWA
امام حسن مجتبی علیه السلام کا اعلی مقام و مرتبہ
  • عنوان: امام حسن مجتبی علیه السلام کا اعلی مقام و مرتبہ
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 0:16:58 10-6-1404

امام حسن مجتبی علیه السلام کا اعلی مقام و مرتبہ
 
البانی نے سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ میں لکھا:

من أحبهما فقد أحبني و من أبغضهما فقد أبغضني . يعني الحسن و الحسين رضي الله عنهما.

السلسلة الأحادیث الصحيحة، ج 6 ص 931

جس نے حسن اور حسین علیہما السلام کو دوست رکھا اس نے مجھے دوست رکھا، اور جس نے ان دونوں سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی۔