پڑوسی کے حقوق
۱سوال: یہودی، عیسائی یا دوسرے ایسے پڑوسی جو اصلا دین کی پرواہ نہیں کرتے اور کسی بھی مذہب کے پاپند نہیں ہیں، ان کو اذیت پہچانا کیسا ہے؟
جواب: بلا وجہ ان کو اذیت پہچانا جایز نہیں ہے۔
پڑوسی-کے-حقوق

- عنوان: پڑوسی کے حقوق
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 5:48:53 9-6-1404