استحاضہ
۱سوال: ایک مہینہ کا بچہ ساقط ہو جانے کی صورت میں، عورت کے لیے غسل اور نماز کے احکام بیان فرمائیں؟
جواب: اگر سقط خون ہو اور تین دن یا اس سے زیادہ آے اور دس دن سے گذر جائے تو عادت کی مقدار حیض ہے اور باقی استحاضہ ہے۔
۲سوال: یائسگی کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟
جواب: خون استحاضہ کا حکم رکھتا ہے۔
۳سوال: رمضان میں مستحاضہ عورت روزہ رکھے گی یا نہیں؟
جواب: روزہ رکھے گی۔
استحاضہ

- عنوان: استحاضہ
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 3:53:45 9-6-1404