@laravelPWA
تدلیس تخلی
  • عنوان: تدلیس تخلی
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 3:52:22 9-6-1404

تدلیس

۱سوال: تدلیس کے بارے میں توضیح دیں؟
جواب: کسی شخص یا چیز کو اس کی حالت اور صفت کے بر خلاف ظاہر کرنے کو تدلیس کہتے ہیں، جس کا مقصد خریدار کو اپنی طرف مائل کرنا یا شادی کے لیے رجھانا ہوتا ہے۔

 

 تخلی

۱سوال: کیا کھڑے ہو کر پیشاب کرنا حرام ہے؟
جواب: حرام نہیں مکروہ ہے۔