تغییر جنسیت
۱سوال: عورت کے مرد اور مرد کے عورت بن جانے کا کیا حکم ہے؟ اور کیا مرد عورت ہو جانے کی صورت میں عورت کے حکم میں آ جائے گا؟
جواب: اگر حرام کے ارتکاب کا سبب نہ ہو تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور ایسا ہو جانے کے بعد جدید جنس کے احکام جاری ہوں گے۔
۲سوال: کیا جنسیت تبدیل کروانے میں شرعا کوئی قباحت ہے؟
جواب: چونکہ شرمگاہ پر نظر پڑنا ضروری ہے اس لیے بغیر ضرورت کے جایز نہیں ہے۔
تغییر-جنسیت

- عنوان: تغییر جنسیت
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 3:53:40 9-6-1404