@laravelPWA
تالیاں بجانا
  • عنوان: تالیاں بجانا
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 23:47:22 9-6-1404

تالیاں بجانا

۱سوال: آئمہ طاھرین (علیہم السلام) کی ولادت کی مناسبت پر امام بارگاہ میں یا اھل البیت (علیہم السلام) کی خوشی کی محافل میں ،یا ولائی قصیدوں میں تالیاں بجانا کیسا ہے ؟
جواب: بذات خود کوئی حرج نہیں ہے البتہ مناسب یہ ہے کہ اھل البیت علیہم السلام کی محافل میلاد میں ذکر و صلوات سے غافل نہ ہوا جائے۔