@laravelPWA
چیک
  • عنوان: چیک
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 23:47:19 9-6-1404

 چیک

۱سوال: چیک کا اس کی قیمت سے کم پر بیچنا کیسا ہے؟
جواب: اگر چیک کسی قرض کے مقابلہ میں ہو تو جایز ہے، اس کے علاوہ جایز نہیں ہے۔
۲سوال: میں نے ایک ملک کے معاملہ میں ایک تیسرے شخص سے چیک وصول کیا ہے، یہ چیک کسی اور کی ملکیت تھا، چیک کا وقت معین تھا مگر کسی وجہ سے وہ چیک کیش نہیں ہو سکا ہے، آپ یہ بتائیں کہ اس چیک کا ضامن کون ہے؟
جواب: ملک کی خریداری کرنے والا اس کی قیمت کا ضامن ہے، کوئی اور نہیں۔