جمع دو نماز
۱سوال: کیا ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کو الگ الگ پڑھنا مستحب ہے؟
جواب: ان میں سے ہر ایک کا اپنے وقت فضیلت( جس کا ذکر توضیح المسائل میں آیا ہے) میں پڑھنا مستحب ہے ۔
دو نمازوں کے جمع کرنے کے بارے میں مفصل مقالات اور کتابیں اس لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں