@laravelPWA
جادو
  • عنوان: جادو
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 23:48:38 9-6-1404

جادو

۱سوال: سحر و جادو کا کیا حکم ہے؟
جواب: سحر و جادو حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
۲سوال: کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟ سحر و جادو کے بارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟
جواب: دعا لکھنے والوں کے پاس جانا اگر ایسی دعایں لکھیں جو اہل بیت علیھم السلام سے وارد ہوئی ہیں کوئی حرج نہیں ہے لیکن سحر و جادو جایز نہیں ہے۔