خواتین کا نا مناسب لباس
۱سوال: خواتین کے لیےخواتین کی شادی کی محفلوں میں غیر مناسب و خلاف وقار لباس زیب تن کرنا کیا حکم رکہتا ہے؟
جواب: بذات خود حرام نہیں ہے۔
۲سوال: عورت کوٹ شلوار پہن کر باہر جا سکتی ہے؟
جواب: اگر اس لباس میں اس کے بدن کی برجستگی نمایاں ہو یا گناہ میں پڑنے کا سبب بنے تو جایز نہیں ہے۔
خواتین-کا-نا-مناسب-لباس

- عنوان: خواتین کا نا مناسب لباس
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 16:22:12 12-6-1404