خطاطی
۱سوال: کسی مسلمان آرٹسٹ اور خطاط کے لیے شراب، ناچ گانے کے مناظر اور سور کے گوشت کی پینٹنگ و بینر بنانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: جایز نہیں ہے اس لیے کہ ایسا کام کرنا گناہ و فساد اور برائیوں کو بڑھاوا دینا ہے۔
خطاطی

- عنوان: خطاطی
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 16:22:11 12-6-1404