خود کشی
۱سوال: اسلام کا خود کشی کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
جواب: حرام ہے۔
۲سوال: کیا گناہ سے بچنے کے لیے خود کشی کی جا سکتی ہے؟
جواب: خود کشی کرنا حرام اور گناہ کبیرہ میں سے ہے۔
۳سوال: کیا اس لڑکی کے لیے خود کشی کرنا جایز ہے جس کی عزت خطرے میں ہو؟
جواب: جایز نہیں ہے۔
خود-کشی

- عنوان: خود کشی
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 16:22:12 12-6-1404