@laravelPWA
داڑھی
  • عنوان: داڑھی
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 16:22:12 12-6-1404

داڑھی

۱سوال: داڑھی کتنی رکھنی واجب ہے؟
جواب: اتنی مقدار میں رکھنا واجب ہے کہ حد اقل ٹھوڑی اور گال پر بچے ہو‎ۓ بالوں پر داڑھی صادق آۓ۔
۲سوال: داڑھی چھلنا جایز ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔
۳سوال: فرنچ کٹ داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔