@laravelPWA
رد مظالم
  • عنوان: رد مظالم
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 3:28:37 14-6-1404

رد مظالم

۱سوال: رد مظالم کیا ہے اور اس کا حکم بیان کریں؟


جواب: وہ مال جو انسان نے کسی سے ظلم کر کے لیا ہے یا اسے نقصان پہونچایا ہے اور واپس نہیں کیا ہے اس کا شرعی حکم یہ ہے کہ اگر اس کے مالک کو پہچانتا ہے تو اسے واپس کرے اور اگر مالک کو نہیں پہچانتا یا اس کے ملنے سے مایوس ہے تو دیندار غریب کو صدقہ دیں اور اس کام کے لیے احتیاط واجب کی بنا پر مرجع تقلید سے اجازت لیں۔


۲سوال: کیا رد مظالم ادا کرنے کے لیے مجتہد کی اجازت لازم ہے؟


جواب: بنا بر احتیاط واجب اجازت لینی ہوگی۔