سائیکل سواری
۱سوال: میری بیٹی کے لیے پارک میں سائیکل چلانے اور اسکیٹینگ کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر نامحرم اسے دیکھ رہیں ہوں اور اس کی حالت عادتا شہوت انگیز ہو تو جایز نہیں ہے۔
سائیکل-سواری

- عنوان: سائیکل سواری
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 3:29:13 14-6-1404