@laravelPWA
شعبدہ بازی
  • عنوان: شعبدہ بازی
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 11:28:6 16-6-1404

شعبدہ بازی
 
۱سوال: تفریح اور ٹائم پاس کے لیے شعبدہ بازی کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر کسی مومن وغیرہ کو اس سے نقصان پہچ سکتا ہو تو حرام ہے۔
۲
سوال: کیا جادو حقیقت رکھتا ہے؟
جواب: سحر و جادو قرآن مجید کے مطابق حقیقت رکھتا ہے (فیتعلمون منھما ما یفرقون بین المرء و زوجہ) لیکن ان کے اثر کو باطل کرنے کے لیے دعائیں ذکر ہوئی ہیں۔