@laravelPWA
عاق
  • عنوان: عاق
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 11:37:25 16-6-1404

عاق

۱سوال: اگر ماں اپنے بیٹے سے کہے کہ جاو اپنی بیوی کو طلاق دے دو ورنہ تمہیں عاق کر دوں گی، چونکہ اس کی بہو سے نہیں بنتی ہے تو کیا اس امر میں ماں کی اطاعت واجب ہے؟
جواب: اس مورد میں ماں کی اطاعت واجب نہیں ہے اور ماں کا یہ کہنا کہ تمہیں عاق کر دوں گی صحیح نہیں ہے،مگر ہاں ماں سے بد کلامی نہیں کرسکتا۔