@laravelPWA
وضو مسئلہ 257: وضو میں واجب ہے انسان چہرہ اور ہاتھوں کو دھوئے اور سر کے اگلے حصّے اور دونوں پاؤں کے اوپری حصّے کا مسح کرے۔