@laravelPWA
4۔ قرائت
  • عنوان: 4۔ قرائت
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 20:40:35 16-6-1404

4۔ قرائت


مسئلہ 1159: نماز کے واجبات میں سے ایک قرائت ہے جس کے احکام دو اہم حصوں میں تقسیم ہو جاتے ہیں۔


الف: نماز کی پہلی اور دوسری رکعت کی قرائت کے احکام کہ جس میں حمد اور سورہ پڑھا جاتا ہے۔


ب: نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت کے احکام کہ جس میں تسبیحات اربعہ یا سورہٴ حمد پڑھی جاتی ہے اور ان سے مربوط احکام کی وضاحت آئندہ مسائل میں ہوگی۔