@laravelPWA
6۔ رکوع
  • عنوان: 6۔ رکوع
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 20:31:52 16-6-1404

6۔ رکوع


مسئلہ 1211: نماز گزار كے لئے ضروری ہے کہ ہر رکعت میں قرائت کے بعد رکوع کرے یعنی اس طریقے کے مطابق جو آئندہ مسائل میں ذکر کیا جائےگا ، جھکے۔