@laravelPWA
محرم الحرام کے چوتھے دن کے کچھ اہم واقعات
  • عنوان: محرم الحرام کے چوتھے دن کے کچھ اہم واقعات
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 13:21:29 8-6-1404

تقويم و مناسبتهای ماه محرم الحرام | موسسه تحقیقات و نشر معارف اهل البیت  علیهم السلام*  محرم الحرام کے چوتھے دن کے کچھ اہم واقعات *
     عبیداللہ بن زیاد نے امام حسین(ع) کے خلاف مسجد کوفہ میں تقریرکی (٦١ھ)
     قیس بن مسھر کی شہادت جسے امام حسین(ع) نے کوفہ میں بھیجا تھا (٦١ھ)
     آیت اللہ شیخ احمد مجتہدی تہرانی کی وفات (١٤٢٩ھ)